انسداد تعبدی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



انسداد تعبدی سے مراد مجتہد کی تقلید کے ذریعے نظریہِ انسداد کو قبول کرنا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

انسداد تعبدی کے مقابلے میں [[انسداد وجدانی] آتا ہے۔ اس سے مراد مکلف کا مجتہد کی تقلید کرنے کے ذریعے سے نظریہِ انسداد کو اختیار کرنا ہے اور مکلف کے لیے مجتہد کے ذریعے سے نظریہ انسداد کا وجود میں آنا ہے۔
[۱] درر الفوائد، حائری، عبد الکریم، ج۲، ۱، ص ۶۹۴۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. درر الفوائد، حائری، عبد الکریم، ج۲، ۱، ص ۶۹۴۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۲۶۴، مقالہِ انسداد تعبدی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصولی اصطلاحات | انسداد




جعبه ابزار