تکلیف جدی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



تکلیفِ جدی سے مراد خارج میں متعلقِ حکم کو متحقق کرنے کے لیے ارادہِ جدی کے ساتھ امر و نہی کرنا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

تکلیفِ جدی کے مقابلے میں تکلیف امتحانی آتا ہے۔ تکلیفِ جدی سے مراد مولی کے جدی اور سنجیدہ طلب و ارادہ کا تعلق کسی عمل کی انجام دہی یا اس کے ترک سے قائم ہونا ہے، مثلا شارع حکم صادر کرتا ہے کہ واجبات جیسے نماز، روزہ ، وغیرہ کو انجام دو اور محرمات جیسے جھوٹ، شراب کا پینا وغیرہ کو ترک کرو۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. آخوند خراسانی، محمد کاظم بن حسین، کفایۃ الاصول، ص۶۷۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۵۷، مقالہ تکلیف جدی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    






جعبه ابزار