تکلیف معلوم تفصیلی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



تکلیف معلوم تفصیلی کا اطلاق اس تکلیف پر ہوتا ہے جس میں ہر قسم کا ابہام یا اجمال مفقود اور برطرف ہو۔


اصطلاح کی تعریف

[ترمیم]

تکلیف معلوم تفصیلی کا مطلب یہ ہے کہ شخص کے لیے خودِ تکلیف مکمل طور پر روشن، واضح اور تفصیلی طور پر معلوم ہو اور کسی بھی قسم کی تردید و شک و ابہام وجود نہ رکھتا ہو، مثلا مکلف کو نماز ظہر کے وجوب کا تفصیلی طور پر قطع ہو، یا مکلف کو شراب کے پینے کی حرمت کا تفصیلی طور پر قطع ہو۔
[۲] مکارم شیرازی، ناصر، انوار الاصول، ج۲، ص۲۸۴۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مکارم شیرازی، ناصر، انوار الاصول، ج۳، ص۱۱۰۔    
۲. مکارم شیرازی، ناصر، انوار الاصول، ج۲، ص۲۸۴۔
۳. حکیم، محمد سعید، المحکم فی اصول الفقہ، ج۴، ص ۲۶۰-۲۵۹۔    
۴. خمینی، روح الله، تہذیب الاصول، ج۲، ص۲۸۳۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۶۱، مقالہِ تکلیف معلوم تفصیلی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    






جعبه ابزار