قرائت قرآن کے آداب

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



قرآن کی قرائت کے واجبات، مستحبات، محرمات اور مکروہات کو قرائت قرآن کے آداب کہا جاتا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

بعض آیات و روایات کے مطابق قرآن کی تلاوت کے وقت وجوب یا استحباب یا کراہت اور یا حرمت کے قالب میں کچھ احکام قاری یا سامع یا دونوں پر لاگو ہوتے ہیں؛ ان احکام کو قرائت قرآن کے آداب کہا جاتا ہے۔
ان احکام کے بارے میں وضاحت کو مستحبات قرائت قرآن، محرمات قرائت قرآن اور مکروہات قرائت قرآن کے نام سے علیٰحدہ زمرہ جات میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔
[۵] بیگلری، حسن، سر البیان فی علوم القرآن، ص۲۷۹-۲۹۲۔
[۶] خرمشاہی، بہاء الدین، دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، ص۲۰-۲۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. زرکشی، محمد بن بہادر، البرہان فی علوم القرآن، ج۱، ص۴۴۹۔    
۲. سیوطی، عبد الرحمان بن ابی بکر، الاتقان فی علوم القرآن، ج۱، ص۳۵۹-۳۸۶۔    
۳. سیوطی، عبد الرحمان بن ابی بکر، الاتقان فی علوم القرآن، ج۱، ص۳۵۱۔    
۴. سیوطی، عبد الرحمان بن ابی بکر، الاتقان فی علوم القرآن، ج۱، ص۲۷۸۔    
۵. بیگلری، حسن، سر البیان فی علوم القرآن، ص۲۷۹-۲۹۲۔
۶. خرمشاہی، بہاء الدین، دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۱، ص۲۰-۲۱۔


ماخذ

[ترمیم]
فرهنگ‌نامه علوم قرآنی، ماخوذ از مقالہ آداب قرائت قرآن۔    



جعبه ابزار