لفظ امام علم حدیث میں

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



امام علم حدیث كى اىك اصطلاح ہے جس كا شمار راوی کے الفاظِ مدح مىں ہوتا ہے۔


اصطلاح كى وضاحت

[ترمیم]

وہ الفاظ جو راوى كى مدح پر دلالت كرتے ہىں ان مىں سے اىك اصطلاحِ امام ہے۔
علومِ حديث كے ماہرىن نے ان الفاظ كو بىان كىا ہے جو راوىوں كى مدح، عدالت و وثاقت كو ظاہر كرتے ہىں ۔ بعض محققىن نے ان الفاظ كى رتبہ بندى بھى كى ہے اور ہر رتبہ جن خصوصىات كا حامل ہے اس كو ذكر كىا ہے۔ تعدیل كے مرتبہ سوم مىں وہ الفاظ آتے ہىں جو ضبطِ راوی كى طرف اشارہ كرتے ہىں اور راوى كى عدالت كو بىان كرتے ہىں۔ لفظِ امام كو بھى رتبہِ سوم كے انہى الفاظ مىں سے شمار كىا گىا ہے۔
بعض علماء مراتبِ الفاظ كى نشاندہى كے بغىر متفقہ طور پر لفظِ امام كو الفاظِ تعدىل مىں شمار كرتے ہىں۔
[۱] سخاوی، محمد بن عبدالرحمن، فتح المغیث، ج۱، ص۳۹۵۔
[۲] مدیر شانہ‌چی، کاظم، قواعد فی علوم الحدیث، ص۲۴۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. سخاوی، محمد بن عبدالرحمن، فتح المغیث، ج۱، ص۳۹۵۔
۲. مدیر شانہ‌چی، کاظم، قواعد فی علوم الحدیث، ص۲۴۳۔
۳. مامقانی، عبدالله، مقباس الہدایہ، ج۲، ص۲۵۵۔    


مأخذ

[ترمیم]
پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، ماخوذ از مقالہ «امام»، تاریخِ لنک ۱۳۹۶/۵/۲۸۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : حدیث | حدیثی اصطلاحات | علمائے حدیث




جعبه ابزار