ماہ ربیع الاول کی نمازیں

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ماہ ربیع الاول کی نمازوں میں بارہ اور سترہ ربیع الاول کی نمازیں شامل ہیں۔


بارہ ربیع الاول کی نماز

[ترمیم]

یہ دو رکعت نماز ہے، جس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد تین مرتبہ سورہ کافرون اور دوسری رکعت میں الحمد کے بعد سورہ توحید ہے۔

سترہ ربیع الاول کی نماز

[ترمیم]

یہ دو رکعت نماز ہے، ہر رکعت میں الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ قدر اور دس مرتبہ سورہ توحید ہے اور سلام کے بعد بیٹھ جائے اور یہ دعا پڑھے: اللَّهُمَ‌ أَنْتَ‌ حَيٌ‌ لَا تَمُوتُ‌ ...

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص۲۹۵۔    
۲. ابن طاووس، سید علی بن موسی، الإقبال بالأعمال الحسنۃ، ج ۳، ص ۱۳۷۔    
۳. قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص۲۹۶۔    


ماخذ

[ترمیم]
سایت اندیشہ قم، یہ مقالہ اندیشہ قم سائٹ سے اٹھایا گیا ہے جس کا عنوان ماہِ ربیع الاول کی نمازیں ہے، نظر ثانی کی تاریخ:۹۵/۱۰/۱۷۔    






جعبه ابزار