خطاب مولوی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خطاب مولوی سے مراد وہ خطاب ہے جو حقیقی طلب پر دلالت کرتا ہے۔ خطابِ مولوی چونکہ حقیقی طلب پر مشتمل ہوتا ہے لہذا اس کی بناء پر ثواب اور عقاب دیا جاتا ہے۔


اصطلاح کی وضاحت

[ترمیم]

خطابِ مولوی خطابِ ارشادی کے مقابلے میں ہے۔ اس خطاب کو خطابِ مولوی کہتے ہیں جو خاص مصلحت کی بناء پر وجود میں آنے والی حقیقی طلب پر دلالت کرے۔ خطابِ مولوی کی اطاعت واجب ہے جس کی بجاآوری پر اللہ تعالی ثواب عنایت فرماتا ہے اور اگر اس کی مخالفت کی جائے تو مولی حق رکھتا ہے کہ وہ معصیت کار کو عقاب و عذاب دے۔ خطابِ مولوی مثلا نماز پڑھنے کا حکم دینا، روزہ رکھنے کا حکم دینا، شراب خوری سے نہی وغیرہ۔

مربوط عناوین

[ترمیم]

امرِ مولوی
وجوب مولوی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. اجود التقریرات، نائینی، محمد حسین، ج۲، ص۲۵۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۴۵۴، برگرفتہ از مقالہ خطاب مولوی۔    







جعبه ابزار