• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

اہل مدینہ کی عملی سیرت

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اہل مدینہ کی سیرتِ عملی سے مراد اہل مدینہ کا کسی کام کو انجام دینے یا اسے ترک کرنے کی عادت ہے۔



اہل مدینہ کی سیرتِ عملی کا مطلب مدینہ والوں کا کسی کام کو انجام دینے یا کسی کام کو ترک کرنے کا مسلسل اور مستمر عمل ہے۔


اہل سنت کی نظر میں اہل مدینہ کی یہ عملی سیرت مستقل طور پر حجت ہے۔ جہاں تک مکتب تشیع کا تعلق ہے تو وہ سیرتِ متشرعہ کے باب سے اس کی حجیت کے قائل ہیں بشرطیکہ یہ عملی سیرت معصومؑ کی نظر اور رائے کو ظاہر کرتا ہو۔ اگر معصومؑ کی نظر کے لیے کاشف نہ ہو تو یہ سیرت مکتبِ تشیع کی نظر میں حجت نہیں۔
[۱] جناتی، محمد ابراہیم، منابع اجتہاد (از دیدگاه مذاہب اسلامی)، ص۴۱۳۔



۱. جناتی، محمد ابراہیم، منابع اجتہاد (از دیدگاه مذاہب اسلامی)، ص۴۱۳۔



فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوين توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامي، مقالہِ سیرتِ عملی اہل مدینہ سے یہ تحریر لی گئی ہے۔


اس صفحے کے زمرہ جات : سیرت | سیرت متشرعہ | مباحث حجت




جعبه ابزار