خرابی کی رپورٹ
ہر لفظ کے معنی اور تفصیل دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں۔
وَ قَالَ (عَلَيْهِالسَّلامُ): امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
«کُنْ فِي الْفِتْنَةِ کَابْنِ اللَّبُونِ،»۱فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں
«لاَ ظَهْرٌ فَیُرْکَبَ،»۲کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے
«وَ لاَ ضَرْعٌ فَیُحْلَبَ (فيحتلب).»۳اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔