• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

حکمت ۴۱۹ نہج البلاغہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خرابی کی رپورٹ
ہر لفظ کے معنی اور تفصیل دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں۔



أعظم الحسرات

وَ قَالَ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ):
امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

«إِنَّ أَعْظَمَ الْحَسَرَاتِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ»۱
قیامت کے دن سب سے بڑی حسرت



«حَسْرَةُ رَجُل کَسَبَ مَالاً فِي غَیْرِ طَاعَةِ اللهِ،»۲
اس شخص کی ہو گی جس نے اللہ کی نافرمانی کر کے مال حاصل کیا ہو



«فَوَرَّثَهُ رَجُلاً»۳
اور اس کا وارث وہ شخص ہوا ہو



«فَأنْفَقَهُ فِي طَاعَةِ اللهِ سُبْحَانَهُ،»۴
جس نے اسے اللہ کی اطاعت میں صرف کیا ہو



«فَدَخَلَ بِهِ الْجَنَّةَ،»۵
کہ یہ تو اس مال کی وجہ سے جنت میں داخل ہوا



«وَ دَخَلَ الْأَوَّلُ بِهِ النَّارَ۶
اور پہلا اس کی وجہ سے جہنم میں گیا۔




جعبه ابزار