• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

حکمت ۴۲۰ نہج البلاغہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خرابی کی رپورٹ
ہر لفظ کے معنی اور تفصیل دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں۔



أخسر النّاس

وَ قَالَ (عَلَيْهِ‌السَّلامُ):
امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

«إِنَّ أَخْسَرَ النَّاسِ صَفْقَةً،»۱
لین دین میں سب سے زیادہ گھاٹا اٹھا نے والا



«وَ أَخْیَبَهُمْ سَعْیاً،»۲
اور دوڑ دھوپ میں سب سے زیادہ ناکام ہونے والا



«رَجُلٌ أَخْلَقَ بَدَنَهُ فِي طَلَبِ آمَالِهِ،»۳
وہ شخص ہے جس نے مال کی طلب میں اپنے بدن کو بوسیدہ کر ڈالا ہو



«وَ لَمْ تُسَاعِدْهُ الْمَقَادِیرُ عَلَى إِرَادَتِهِ،»۴
مگر تقدیر نے اس کے ارادوں میں اس کا ساتھ نہ دیا ہو



«فَخَرَجَ مِنَ الدُّنْیَا بِحَسْرَتِهِ،»۵
لہٰذا وہ دنیا سے بھی حسرت لئے ہوئے گیا



«وَ قَدِمَ عَلَى الْآخِرَةِ بِتَبِعَتِهِ۶
اور آخرت میں بھی اس کی پاداش کا سامنا کیا۔




جعبه ابزار