خرابی کی رپورٹ
ہر لفظ کے معنی اور تفصیل دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں۔
وَ قَالَ (عَلَيْهِالسَّلامُ): امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
«شَرُّ الإِخْوَانِ مَنْ تُکُلِّفَ لَهُ.»بدترین بھائی وہ ہے جس کیلئے زحمت اٹھانا پڑے۔
لاَِنَّ التَّكْليفَ مُسْتَلْزِمٌ لِلْمَشَقَّةِ، وَ هُوَ شَرٌّ لازِمٌ عَنِ الْأَخِ الْمُتَكَلَّفِ لَهُ، فَهُوَ شَرُّ الْإِخْوانِ. سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: یہ اس لئے کہ مقدور سے زیادہ تکلیف، رنج و مشقت کا سبب ہوتی ہے اور جس بھائی کیلئے تکلف کیا جائے اُس سے لازمی طور پر یہ زحمت پہنچے گی، لہٰذا وہ بُرا بھائی ہوا۔