• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

غریب ۱ نہج البلاغہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خرابی کی رپورٹ



ظُهُورُ الْإِمَامِ الْمَهْدِيِّ (عج)
ظہور امام مہدی (عج)

في حديثه (عَلَيْهِ‌السَّلامُ):
امیرالمومنین علی علیہ السلام سے روایت ہے:

«فَإِذَا کَانَ ذلِكَ ضَرَبَ یَعْسُوبُ الدِّینِ بِذَنَبِهِ،»۱
جب وہ وقت آئے گا تو دین کا یعسوب اپنی جگہ پر قرار پائے گا



«فَیَجْتَمِعُونَ إِلَيْهِ كَمَا یَجْتَمِعُ قَزَعُ الْخَرِیفِ۲
اور لوگ اس طرح سمٹ کر اس طرف بڑھیں گے جس طرح موسم خریف کے قزع جمع ہو جاتے ہیں۔

يَعْسُوبُ الدّينِ: السَّيِّدُ الْعَظيمُ الْمالِكُ لاُِمُورِ النّاسِ يَوْمَئِذ.
سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: «یعسوب» سے وہ بلند مرتبہ سردار مراد ہے جو اس دن لوگوں کے معاملات کا مالک و مختار ہوگا۔

وَ الْقَزَعُ: قِطَعُ الْغَيْمِ الَّتى لاماءَ فيها.
اور «قزع» اَبر کی ان ٹکڑیوں کو کہتے ہیں جن میں پانی نہ ہو۔





جعبه ابزار