خرابی کی رپورٹ
فنِ خطابت
في حديثه (عَلَيْهِالسَّلامُ): امیرالمومنین علی علیہ السلام سے روایت ہے:
«هذَا الْخَطِیبُ الشَّحْشَحُ.»۱یہ خطیب شحشح۔
يُريدُ الْماهِرَ بِالْخُطْبَةِ، الْماضِىَ فيها، وَ كُلُّ ماض فى كَلام اَوْ سَيْر فَهُوَ شَحْشَحٌ، وَ الشَّحْشَحُ فى غَيْرِ هذَا الْمَوْضِع ِ الْبَخيلُ الْمُمْسِكُ. سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ: شحشح کے معنی خطیب ماہر و شعلہ بیان کے ہیں اور جو زبان آوری یا رفتار میں رواں ہو اسے شحشح کہا جاتا ہے اور دوسرے مقام پر اس کے معنی بخیل اور کنجوس کے ہوتے ہیں۔