• خواندن
  • نمایش تاریخچه
  • ویرایش
 

غریب ۵ نہج البلاغہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خرابی کی رپورٹ



تَأْثِيرُ الْإِيمَانِ فِي الرُّوحِ
روح پر ایمان کی تاثیر

في حديثه (عَلَيْهِ‌السَّلامُ):
امیرالمومنین علی علیہ السلام سے روایت ہے:

«إنَّ الاِْیمَانَ یَبْدُو لُمْظَةً فِي الْقَلْبِ،»۱
ایمان ایک لمظہ کی صورت سے دل میں ظاہر ہوتا ہے۔



«كُلَّمَا ازْدَاد الاْیمَانُ ازْدَادَتِ الُّلمْظَةُ۲
جوں جوں ایمان بڑھتا ہے وہ لمظہ بھی بڑھتا جاتا ہے۔

وَ اللُّمْظَةُ مِثْلُ النُّكْتَةِ اَوْ نَحْوِها مِنَ الْبَياضِ. وَ مِنْهُ قيلَ: فَرَسٌ اَلْمَظُ، اِذا كانَ بِجَحْفَلَتِهِ شَىْءٌ مِنَ الْبَياضِ.
(سیّد رضیؒ کہتے ہیں کہ:) لُمظہ سفید نقطہ یا اس کے مانند سفید نشان کو کہتے ہیں اور اسی سے فرس المظ اُس گھوڑے کو کہا جاتا ہے جس کے نیچے کے ہونٹ پر کچھ سفیدی ہو۔





جعبه ابزار