سورہ انسان کے اسماپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںسورہ انسان کے کئی نام ہیں۔ سورہ انسان کے اسما کی تفصیل[ترمیم]سورہ انسان کے دیگر اسما درج ذیل ہیں: ← دھرکلمہ ’’ دھر ‘‘ کا معنی زمانہ اور زمانے کا ایک حصہ ہے۔ اس سورت کی پہلی آیت میں یہ کلمہ استعمال ہوا ہے اور سورہ دھر کا نام اسی آیت سے ماخوذ ہے۔ ← ابرارابرار بر کی جمع نیک لوگوں کے معنی میں ہے۔ سورہ دھر کی آیات (۵ تا ۲۲) میں ابرار کی صفات، ان کے اعمال اور ان کے نیک انجام کا تذکرہ ہے؛ اس مناسبت سے اس سورہ کا نام ’’ابرار‘‘ بھی ہے۔ ← ھل أتیسورہ دھر کا آغاز ’’ھل أتی‘‘ کے جملے سے ہوا ہے، اس کے پیش نظر اسے ’’سورہ ھل اتی‘‘ بھی کہتے ہیں۔ [۳]
رامیار، محمود، تاریخ قرآن، ص۵۸۹۔
حوالہ جات[ترمیم]
ماخذ[ترمیم]فرهنگنامه علوم قرآنی، ماخوذ از مقالہ «اسامی سوره انسان»۔ |