مجید (قرآن)پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںمجبد عربی زبان کا لفظ ہے جس کے مشتقات کلام عرب میں کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔ اس صفت سے بزرگ ہستیاں کو متصف کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالی کے اوصاف میں سے ایک صفت اس کا مجید ہونا ہے جیساکہ قرآن میں وارد ہوا ہے: مجید کی قرآن کی طرف نسبت[ترمیم]قرآن کریم کی آیات میں قرآن کے جو اوصاف وارد ہوئے ہیں ان میں سے کریم (قرآن) کی طرح ایک وصف مجید ہے۔ ارشاد باری تعالی ہوتا ہے: لفظ مجید کی وضاحت[ترمیم]قرآن کو مجید کہنے کی وجہ[ترمیم]قرآن کریم اللہ تعالی کی کتاب ہے۔ اس عظیم کتاب کے بلند و عمیق معارف اور حقائق کی عین مطابق ہدایت و رہنمائی کی وجہ سے اس کو غیر معمولی بلندی و عظمت حاصل ہے۔ نیز اللہ تعالی نے اس کے دیکھنے، پڑھنے، تلاوت کرنے، اس کے معانی پر غور و فکر کرنے، اس معارف سے قلوب کو منور کرنے، اس کی ہدایت کے مطابق عمل کرنے اور اس پر ایمان لانے کا عظیم اجر رکھا ہے اور اس سے وابستہ ہونے والے کو قدر و منزلت کا حامل شمار کیا ہے۔ انہی شرف و منزلت اور عظمت و جلالت کی بناء پر قرآن کو مجید کے وصف کے ساتھ متصف کیا جاتا ہے۔ [۱۱]
مصباح، محمد تقی، قرآن شناسی، ج۱، ص۶۔
حوالہ جات[ترمیم]مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ علوم قرآنی، یہ تحریر مقالہ مجید (قرآن) سے مأخوذ ہے۔ |