ابراہیم بن ابو بکر محمد اسدی ازدی
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
ابراہیم بن
محمد بن ابی سمال اسدی ازدی کا شمار امام موسی کاظمؑ کے ان اصحاب میں ہوتا ہے جنہوں نے امام کاظمؑ سے روایات کو نقل کیا ہے۔
[ترمیم]
ابراہیم بن محمد بن ابی سمال اسدی ازدی اور ان کے برادر اسماعیل بن محمد اسدی ازدی کا شمار امام موسی کاظمؑ کے اصحاب میں ہوتا ہے۔ آپ اور آپ کے بھائی
امام کاظمؑ سے روایات کو نقل کرتے ہیں۔
اسی طرح انہوں نے
داود بن فرقد اور
موسی بن بکر جیسے افراد سے روایات کو نقل کیا ہے۔
ابراہیم بن محمد سے جنہوں نے روایت کو نقل کیا ہے ان میں
محمد بن حسّان اور
حسن بن
علی بن فضال کے نام سرفہرست ہیں۔
نجاشی نے آپ کی توثیق کی ہے۔ البتہ نجاشی
اور اسی طرح
کشّی،
نے ابراہیم بن محمد کو وافقی مذہب قرار دیا ہے۔
[ترمیم]
ابراہیم بن محمد نے کتاب النوادر تحریر کی ہے۔
[ترمیم]
مزید مطالعہ کے لیے زیر نظر منابع کی طرف مراجعہ کیجیے:
[ترمیم]
[ترمیم]
پژوہشگاه فرہنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۶۵، مقالہِ ابراہیم بن محمد اسدی ازدی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔