ابن مخاض

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابن مخاض اونٹ کے اس نر بچے کو کہتے ہیں جو ایک سال مکمل کرنے کے بعد دوسرے سال میں داخل ہو چکا ہو۔ زکات اور دیات کے فقہی ابواب میں سے بحث کی جاتی ہے۔


ابن مخاض کا حکم

[ترمیم]

زکات اور دیت کے احکام میں وارد ہوا ہے کہ وہ موارد جن میں زکات یا دیت کے عنوان سے بنت مخاض دینا ضروری ہے۔ اگر بنت مخاض میسر نہ آئے تو ایسا نہیں کر سکتے کہ بنت مخاض کی جگہ اس کا مذکر ابن مخاض دے دیا جائے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. علامہ حلی، حسن بن یوسف، تذکرة الفقهاء ج۵، ص۱۱۵۔    
۲. جواہری نجفی، محمد حسن، جواہر الکلام ج۴۳، ص۲۳۔    


مآخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام ج‌۱، ص‌۲۴۰۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : الفاظ شناسی | زکات | علم فقہ




جعبه ابزار