انسداد وجدانی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



انسداد وجدانی سے مراد تحقیق کر کے نظریہِ انسداد کا انتخاب کرنا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

انسداد وجدانی کے مقابلے میں انسداد تعبدی آتا ہے۔ اس کا مطلب تحقیق و جستجو کر کے نظریہ انسداد کو اختیار کرنا ہے۔
[۱] حائری، عبد الکریم، درر الفوائد، ص۶۹۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. حائری، عبد الکریم، درر الفوائد، ص۶۹۳۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۲۶۵، مقالہِ انسداد وجدانی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصولی اصطلاحات | انسداد




جعبه ابزار