تسبیح کبری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



نماز میں پڑھی جانے والی تسبیحات میں سے ایک تسبیح تسبیحِ کبری ہے۔ نماز کے احکام کے ضمن میں یہ کلمہ استعمال ہوتا ہے۔ علم فقہ میں باب الصلاۃ میں اس کلمہ کو رکوع و سجود میں ذکر پڑھنے کے مسائل میں زیرِ بحث لایا جاتا ہے۔


تسبیح صغرى کی تعریف

[ترمیم]

نماز کے درمیان رکوع میں سُبْحَانَ‌ رَبِّيَ‌ الْعَظِيمِ‌ وَ بِحَمْدِه‌ اور سجود میں سُبْحَانَ‌ رَبِّيَ‌ الْأَعْلَى‌ وَ بِحَمْدِه‌ کا ذکر پڑھنا تسبیح کبری کہلاتا ہے۔ فقہاء باب الصلاۃ میں رکوع اور سجود میں پڑھے جانے والے ذکر اور اس کے وجوب سے جب بحث کرتے ہیں تو وہ ذکر کرتے ہیں کہ رکوع ایک مرتبہ سبحان ربّى العظیم وبحمده اور سجود میں ایک مرتبہ سبحان ربّى الأعلی وبحمده پڑھنا کافی ہے اور تین مرتبہ پڑھنا مستحب ہے۔

مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، ج‌۲، ص ۴۷۳۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : رکوع | سجود | فقہی اصطلاحات | نماز




جعبه ابزار