تکلیف کی شرائط خاصہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



تکلیف کی شرائطِ خاص سے مراد وہ امور ہیں جو تکلیفِ خاص کی فعلیت میں دخیل ہیں۔


تعریف

[ترمیم]

تکلیف کی شرائط خاصہ کے مقابلے میں تکلیف کی شرائط عامہ آتی ہیں۔ اس سے مراد وہ شرائط ہیں جو مکلف پر خصوصی تکلیف کے فعلی اور عملی طور پر عائد ہونے میں دخالت رکھتی ہیں۔ اس نوع کی شرائط تمام قسم کی تکالیفِ شرعی میں مشترک نہیں ہیں بلکہ بعض تکالیف کے ساتھ مختص ہیں، مثلا حج کے وجوب کے لیے استطاعت یا نماز کے لیے طہارت۔
[۱] ولایی، عیسی، فرہنگ تشریحی اصطلاحات اصول، ص۱۷۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ولایی، عیسی، فرہنگ تشریحی اصطلاحات اصول، ص۱۷۱۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوين توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامي، مقالہِ شرایط خاصہ تکلیف سے یہ تحریر لی گئی ہے۔


اس صفحے کے زمرہ جات : تکلیف | شرائط تکلیف




جعبه ابزار