جعفر بن حسین

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



جعفر بن حسین بن علی بن ابی ‌طالبؑ کی والدہ کا نام ملومہ بنت قضاعہ
[۱] لباب الانساب، ج۱، ص۳۴۹۔
یا سلافہ ہے۔
[۲] ابن سعد، الطبقات الكبرى( الطبقة الخامسة)، ص۳۷۰۔



جعفر کی شہادت کا جائزہ

[ترمیم]

صاحب تسلیة المجالس نے انہیں شہدائے کربلا میں سے لکھا ہے۔

← شیخ مفیدؒ کا نقطہ نظر


شیخ مفیدؒ کہتے ہیں: جعفر اپنے والد کے زمانہ حیات میں انتقال کر گئے تھے۔

←← شیخ مفیدؒ کے نظریے پر تنقید


شیخ مفیدؒ نے ان کے بارے میں قتل یا شہادت کی تعبیر استعمال نہیں کی ہے؛ یہاں سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے نزدیک جعفر کا شمار شہدائے کربلا میں سے نہیں ہوتا۔
اس نقطہ نظر کو اس نظریے کو تقویت ملتی ہے کہ صاحب تسلیۃ المجالس کے علاوہ کسی نے حسینؑ کے جعفر نامی فرزند کو شہدائے کربلا میں ذکر نہیں کیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. لباب الانساب، ج۱، ص۳۴۹۔
۲. ابن سعد، الطبقات الكبرى( الطبقة الخامسة)، ص۳۷۰۔
۳. حسینی کرکی حائری، محمد بن ابی طالب، تسلیة المجالس و زینة المحالس، ج۲، ص۳۳۰۔    
۴. مفید، محمد بن محمد، الارشاد، ج۲، ص۱۵۳۔    


ماخذ

[ترمیم]

پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، جمعی از نویسندگان، ص۱۲۰۔    






جعبه ابزار