حرام

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ممنوع اور محرّم عمل کو حرام کہتے ہیں۔


اصطلاح کی وضاحت

[ترمیم]

حرام کا تعلق محکوم بہ کی اقسام میں سے ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ شارع نے اس شیء کو ترک کرنا لازمی قرار دیا ہے اور اس کی انجام دہی کے بارے میں چھوٹ نہیں دی۔ بالفاظ دیگر وہ عمل حرام کہلاتا ہے جس میں فساد و مفسدہ ہونے کی وجہ سے اس کا انجام دینا جائز نہیں اور اس عمل کو انجام دینے والا عقوبت اور مذمت کا مستحق قرار پاتا ہے، جیسے جوا کھیلنا، شراب پینا وغیرہ۔
[۳] مبادی فقہ و اصول، فیض، علیرضا، ص۱۱۱۔
[۴] اصول الفقہ الاسلامی، زحیلی، وہبہ، ج۱، ص۸۰۔
[۵] تقنین اصول الفقہ، عبد البر، محمد زکی، ص۱۵۔
[۶] اصول الفقہ، زہیر مالکی، محمد ابو النور، ج۱، ص۵۰۔
[۷] سیری کامل در اصول فقہ، فاضل لنکرانی، محمد، ج۶، ص۸۰۔


حرام کی فقہی اصطلاح

[ترمیم]

علم فقہ میں حرام سے مراد وہ فعل ہے جو شرعی طور پر مذمت و عقوبت کا سبب بنتا ہے یا ایسا فعل جس کو انجام دینے والا عقاب کا حقدار قرار پاتا ہے۔
[۹] فرہنگ اصطلاحات فقہ اسلامی (در باب معاملات)، جابری عربلو، محسن، ص۸۵۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. المحکم فی اصول الفقہ، حکیم، محمد سعید، ج۱، ص۲۰۔    
۲. اصول الاستنباط، حیدری، علی نقی، ص۸۳۔    
۳. مبادی فقہ و اصول، فیض، علیرضا، ص۱۱۱۔
۴. اصول الفقہ الاسلامی، زحیلی، وہبہ، ج۱، ص۸۰۔
۵. تقنین اصول الفقہ، عبد البر، محمد زکی، ص۱۵۔
۶. اصول الفقہ، زہیر مالکی، محمد ابو النور، ج۱، ص۵۰۔
۷. سیری کامل در اصول فقہ، فاضل لنکرانی، محمد، ج۶، ص۸۰۔
۸. کشاف اصطلاحات الفنون، مولوی محمد أعلی بن علی تہانوی حنفی، ج۱، ص۶۶۰۔    
۹. فرہنگ اصطلاحات فقہ اسلامی (در باب معاملات)، جابری عربلو، محسن، ص۸۵۔


ماخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۴۱۵، ماخوذ از مقالہ حرام۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : احکام خمسہ | تکلیف شرعی | منہی عنہ




جعبه ابزار