سائمہپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںسائمہ سے مراد وہ اونٹ، گائے، بھیڑ بکری وغیرہ ہیں جو پورا سال قدرتی چراگاہ سے چرتے ہیں۔ اس کلمہ سے بابِ زکات میں بحث کی جاتی ہے سائمہ کا لغوی معنی[ترمیم]کلمہ سائمہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے اصلی حروف س -و-م ہیں جوکہ فقہی استعمال[ترمیم]علم فقہ میں کلمہ سائمہ سے زکات کے باب میں بحث کی جاتی ہے۔ سائمہ کے فقہی احکام[ترمیم]مویشیوں پر زکات اس وقت عائد ہوتی ہے جب وہ نصاب کو پہنچے ہوں اور شرائط زکات پوری ہوں۔ مویشیوں میں زکات کی شرائط میں سے ایک شرط حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام ج۴، ص۳۴۴۔ بعض مطالب اور حوالہ جات ویکی فقہ سے مربوط محققین کی جانب سے اضافہ کیے گئے ہیں۔ اس صفحے کے زمرہ جات : زکات | فقہی اصطلاحات
|