نسبت تحلیلیپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںنسبت تحلیلی کا اطلاق اس پنہاں و مخفی نسبت پر ہوتا ہے جو ذہنی تحلیل سے حاصل ہوتی ہے۔ تعریف[ترمیم]نسبت تحلیلی کے مقابلے میں نسبت واقعی آتا ہے۔ اس سے مراد وہ پنہاں نسبت ہے جو ذہنی تحلیل کی راہ سے حاصل کی جاتی ہے۔ پس نسبت تحلیلی ایک ذہنی نسبت ہے جو اطراف سے حاصل ہوتی ہے۔ نسبت تحلیلی کا واقعی نہ ہونا[ترمیم]نسبت تحلیلی کوئی واقعی نسبت نہیں ہے کیونکہ یہ نسبت خارج میں نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی واقعی طور پر ذہن میں۔ بلکہ یہ ذہن میں دو اطراف سے حاصل ہوتی ہے یا ایک کا دوسرے سے متحد ہونے سے حاصل ہوتی ہے۔ نسبتِ تحلیلی ماہیتِ موجودہ سے حاصل ہونے والا ایک تحلیلی جزء ہے۔ ایک مفہوم ذہنی جو خارج میں موجود ماہیت کو بیان کرتا ہے کو مرحلہِ تحلیل میں ذہن دو مفہوم میں تجزیہ کر دیتا ہے اور ان دونوں مفہوموں کے درمیان ایک نوعِ نسبت کو قرار دیتا ہے۔ جملاتِ ناقص، مرکباتِ ناقص اور حروف جوکہ نسبتِ ناقص رکھتے ہیں میں نسبتِ تحلیلی وجود رکھتی ہے۔ مربوط عناوین[ترمیم]نسبت اندماجی حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۸۲۵، مقالہ نسبت تحلیلی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔ |