[ترمیم] وہ الفاظ جو اس لیے وضع کیے گئے ہیں تاکہ وہ معانی جزئی پر دلالت کریں، اس کو وضعِ اعلام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ جب واضع معنیِ خاص اور معنیِ جزئی حقیقی کے لیے لفظ کو وضع کرتا ہے تو یہ وضعِ اعلام کہلاتا ہے، جیسے زید، عمرو، بکر کے الفاظ جو خاص اشخاص پر دلالت کرتے ہیں۔