وضع اعلام

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



وضعِ اعلام سے مراد الفاظ کی ایسی وضع ہے جس میں لفظ خاص معنی پر دلالت کرے اور وہ معنی جزئی حقیقی ہو۔


اصطلاح کی وضاحت

[ترمیم]

وہ الفاظ جو اس لیے وضع کیے گئے ہیں تاکہ وہ معانی جزئی پر دلالت کریں، اس کو وضعِ اعلام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ جب واضع معنیِ خاص اور معنیِ جزئی حقیقی کے لیے لفظ کو وضع کرتا ہے تو یہ وضعِ اعلام کہلاتا ہے، جیسے زید، عمرو، بکر کے الفاظ جو خاص اشخاص پر دلالت کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. کفایۃ الاصول، اخوند خراسانی، محمد کاظم، ص ۲۶۔    
۲. محاضرات فی اصول الفقہ، خوئی، ابو القاسم، ج۱، ص ۵۰-۴۹۔    
۳. تحقیق الاصول المفیدة فی اصول الفقہ، آذری قمی، احمد، ص۱۰۰۔    
۴. بحوث فی علم الاصول، ہاشمی شاہرودی، سید محمود، ج ۱، ص ۱۳۷۔    


مأخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۸۹۷، برگرفتہ از مقالہ وضع اعلام۔    






جعبه ابزار