مزار بنت حسن

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



نجف اشرف میں محلہِ حویش میں ایک مزار ہے جو بنت الحسن کے نام سے معروف ہے۔ البتہ تاریخی اعتبار سے اس کی معلومات وارد نہیں ہوئیں۔


اجمالی تعارف

[ترمیم]

نجف اشرف کا ایک محلہ حویش ہے جس میں ایک مزار ہے جو امام حسن مجتبیٰ ؑ کی بیٹی کی طرف منسوب ہے جسے مزار بنت الحسن کہا جاتا ہے۔ ہمارے پاس تاریخی طور پر کوئی ایسی معلومات موجود نہیں ہیں جس سے اس کی تصدیق ہو سکے۔
[۱] ابوسعيدہ موسوى، سيد حسين، تاریخ المشاہد المشرفۃ، ج۱، ص۲۱۔
ممکن ہے کہ یہاں امام حسن مجتبی ؑ کی نسل سے بعض امام زادے یا ان کے نواسے مدفون ہوں اور ان کی نسبت امام حسن ؑ کی بیٹی کی طرف دے دی گئی ہو اور آہستہ آہستہ اس کی شہرت امام ؑ کی بیٹی کے عنوان سے ہو گئی۔ یعنی نواسوں اور نسل کے واسطے حذف کر کے براہ راست امام حسن ؑ کی بیٹی کی طرف اس مزار کی نسبت دے دی گئی۔ ماضی میں یہ رسم موجود تھی کہ مرنے والے کو اسی کے گھر میں دفن کر دیا جاتا تھا جیساکہ امام نقی و امام عسکری علیہما السلام اپنے ہی گھر میں مدفون ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابوسعيدہ موسوى، سيد حسين، تاریخ المشاہد المشرفۃ، ج۱، ص۲۱۔


مأخذ

[ترمیم]
زیارت‌گاه‌ہای عراق، محمدمہدی فقیہ بحرالعلوم، مقالہ مزار بنت الحسن (ع)، ج۱، ص۷۷۔    






جعبه ابزار