اجماع محصّل

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اجماع محصل كا اطلاق اس اجماع پر ہوتا ہے جس كو فقہاء كے اقوال مىں مسلسل تحقيق و جستجو كر كے حاصل كىا گىا ہو۔
اجماعِ محصل سے مراد وہ اجماع ہے جو ايك فقیہ بزرگوار كى تحقيق و جستجو توسط سے حاصل ہو۔ اس كے مقابلے مىں اجماعِ منقول ہے ۔


اجماعِ محصل كى تعریف

[ترمیم]

اجماعِ محصل مىں اىك فقىہ اجماع كا دعوى كرتا ہے كہ اس نے گذشتہ فقہاء كرام كى تحريروں اور اقوال كا دقت سے مطالعہ كىا اور خوب تگ دو و جانچ پڑتال كى اور اىك مسئلہ مىں ان تمام فقہاء كا اتفاق و اجماع پاىا ۔ اصول فقہ مىں اس سے مبحثِ حجج و امارات مىں بحث كى جاتى ہے۔
كتاب اصول فقہ مىں مذكور ہے: الاجماع المحصل: والمقصود به الاجماع الذی یحصله الفقیه بنفسه بتتبع اقوال اهل الفتوی؛ اجماعِ محصل سے مقصود وہ اجماع ہے جسے خود فقیہ نے اہل فتوی كے اقوال مىں خوب تحقىق و جستجو كر كے حاصل كیا ہو۔
[۶] الاجتہاد اصولہ و احکامہ، بحرالعلوم، محمد، ص۷۵۔
[۹] منابع اجتہاد (از دیدگاه مذاہب اسلامی)، جناتی، محمد ابراہیم، ص۲۰۰۔


اجماع محصل كى حجىت

[ترمیم]

اجماعِ محصل اس فقىہ كے لىے حجت ہے جو اس نوعِ اجماع تک پہنچ جائے اور اس کو حاصل كر لے بشرطىكہ فقىہ نے اس كو جس راہ اور طرىق سے حاصل كىا ہے وہ اس كے نزديك معتبر ہو۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. اصول الفقہ، مظفر، محمد رضا، ج۲، ص۱۰۷۔    
۲. معارج الاصول، محقق حلی، جعفر بن حسن، ص۱۳۲۔    
۳. نہایہ الافکار، عراقی، ضیاء الدین، ج۲، ص۹۷۔    
۴. فضلی، عبد الہادی، مبادئ اصول الفقہ، ص۸۶۔    
۵. انوار الاصول، مکارم شیرازی، ناصر، ج۲، ص۳۹۲۔    
۶. الاجتہاد اصولہ و احکامہ، بحرالعلوم، محمد، ص۷۵۔
۷. علم اصول الفقہ فی ثوبہ الجدید، مغنیہ، محمد جواد، ص۲۲۷۔    
۸. بحوث فی علم الاصول، صدر، محمد باقر، ج۴، ص۳۰۵۔    
۹. منابع اجتہاد (از دیدگاه مذاہب اسلامی)، جناتی، محمد ابراہیم، ص۲۰۰۔
۱۰. تحریرات فی الاصول، خمینی، مصطفی، ج۶، ص۳۵۸۔    
۱۱. تحریرات فی الاصول، خمینی، مصطفی، ج۶، ص۳۶۳ ۳۶۷۔    
۱۲. مقالات اصولی، موسوی بجنوردی، محمد، ص۴۱۔    
۱۳. المحصول فی علم الاصول، سبحانی تبریزی، جعفر، ج۳، ص۱۸۲۔    
۱۴. کفایہ الاصول، آخوند خراسانی، محمدکاظم بن حسین، ص۲۹۰۔    
۱۵. کفایہ الاصول، آخوند خراسانی، محمدکاظم بن حسین، ص۲۸۶۔    
۱۶. الاصول العامہ للفقہ المقارن، طباطبائی حکیم، محمد تقی، ص۲۷۱۔    
۱۷. اصول الفقہ، مظفر، محمد رضا، ج۲، ص۹۵ ۱۰۱۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۹۵، ماخوذ از مقالہ اجماع محصل۔    
فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، ج۱، ص۲۷۸۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اجماع | اصول فقہ




جعبه ابزار