ابو داؤد عدی بن زید عاملی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابو داؤد عدی بن زید عاملی، (پہلی صدی ہجری کے اواخر میں حیات تھے) المعروف عدی بن رقاع، بڑا شاعر اور بنو امیہ کا پہلی صدی ہجری میں ثنا خوان تھا۔


مختصر تعارف

[ترمیم]

ابوداود عدی بن زید بن مالک بن عدی بن الرقاع بن عصر عاملی، المعروف عدی بن الرقاع، کا تعلق بنی عاملہ سے تھا اور وہ فلسطین میں پیدا ہوئے۔
[۲] سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
بعض مورخین نے لکھا ہے کہ وہ دمشق سے تھا، وہیں رہائش پذیر تھا اور بنو امیہ بالخصوص عبد الملک بن مروان (دور حکومت ۶۵ھ تا ۸۶ھ) اور اس کے بیٹے ولید (دورِ حکومت ۸۶ھ تا ۹۶ھ) اور اس کے بعد عمر بن ولید کا ثنا خوان تھا
[۵] سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
اور ان کے نزدیک تھا، ان کے زندوں کی تعریف کرتا تھا اور ان کے مردوں کیلئے دعا و مرثیہ کہتا تھا۔ بعض نے اسے اسلامی شعرا کے تیسرے طبقے میں شمار کیا ہے بعض نے طبقہ چہارم میں اور بعض نے طبقہ ہفتم میں شمار کیا ہے۔ وہ عظیم شاعر جریر کا ہم عصر تھا اور یہ ایک دوسرے کی ہجو گوئی کرتے تھے۔ اس کی سلمی نامی ایک شاعرہ بیٹی بھی تھی۔
[۱۱] سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
اس کا انتقال دمشق میں ہوا۔ اس کا شعری دیوان ہے اور ابوسعید سکری نے اس کے اشعار کو جمع کیا ہے۔
[۱۴] سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
[۲۱] دهخدا، علی‌اکبر، لغت نامه، ج۹، ص۱۳۹۱۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابوالفرج اصفهانی، علی بن حسین، الاغانی، ج۹، ص۲۱۰۔    
۲. سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
۳. زرکلی، خیرالدین، الاعلام، ج۴، ص۲۲۱۔    
۴. ابوالفرج اصفهانی، علی بن حسین، الاغانی، ج۹، ص۲۱۰۔    
۵. سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
۶. ابوالفرج اصفهانی، علی بن حسین، الاغانی، ج۹، ص۲۱۱۔    
۷. ابوالفرج اصفهانی، علی بن حسین، الاغانی، ج۹، ص۲۱۰۔    
۸. جمحی، محمد بن سلام، طبقات فحول الشعراء، ج۲، ص۶۸۱۔    
۹. جمحی، محمد بن سلام، طبقات الشعراء، ج۲، ص۶۹۹۔    
۱۰. مرزبانی، محمد بن عمران، معجم الشعراء، ص۱۱۷۔    
۱۱. سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
۱۲. زرکلی، خیرالدین، الاعلام، ج۴، ص۲۲۱۔    
۱۳. ابن ندیم، محمد بن اسحاق، الفهرست، ص۱۹۲۔    
۱۴. سزگین، فؤاد، تاریخ التراث العربی، ج۳، ق۲، ص۱۳۔
۱۵. بکری‌ اندلسی، عبدالله بن عبدالعزیز، سمط اللآلی، ج۱، ص۳۰۹۔    
۱۶. ابن عساکر، علی بن حسن، تاریخ مدینة دمشق، ج۴۰، ص۱۲۶۔    
۱۷. ابن ماکولا، علی بن هبةالله، الاکمال، ج۳، ص۳۳۶۔    
۱۸. ابن حزم، علی بن احمد، جمهرة انساب العرب، ص۴۲۰۔    
۱۹. ذهبی، محمد بن احمد، سیر اعلام النبلاء، ج۵، ص۱۱۰۔    
۲۰. ابن قتیبه دینوری، عبدالله بن مسلم، الشعر و الشعراء، ج۲، ص۶۰۳۔    
۲۱. دهخدا، علی‌اکبر، لغت نامه، ج۹، ص۱۳۹۱۳۔
۲۲. ابن اثیر، علی بن محمد، اللباب فی تهذیب الانساب، ج۲، ص۳۰۷۔    
۲۳. ابن منظور، محمد بن مکرم، مختصر تاریخ دمشق، ج۱۶، ص۳۲۳۔    
۲۴. کحاله، عمررضا، معجم المؤلفین، ج۶، ص۲۷۴۔    
۲۵. ابن خلکان، احمد بن محمد، وفیات الاعیان، ج۲، ص۴۲۶۔    
۲۶. طبری، محمد بن جریر، تاریخ الطبری، ج۶، ص۱۵۱۔    
۲۷. بغدادی، عبدالقادر بن عمر، خزانة الادب، ج۱، ص۲۱۔    
۲۸. مرزبانی، محمد بن عمران، الموشح، ص۲۴۶۔    


ماخذ

[ترمیم]
پژوهشگاه فرهنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۵۱۴، ماخوذ از مقالہ «عدی عاملی»۔






جعبه ابزار