ابو مالک جہنی
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
ابو مالک جُہنی
امام جعفر صادقؑ کے اصحاب میں سے ہیں اور دوسری صدی ہجری کے محدثین میں شمار ہوتے ہیں۔
[ترمیم]
ابو مالک جُہنی کا شمار امام جعفر صادقؑ کے اصحاب میں ہوتا ہے۔
عبد الله بن عطاء اور
حسن بن عماره سے آب نے روایات نقل کی ہیں۔
نیز آب سے
محمد بن ابی عمیر،
عبد الله بن مغیره اور
علی بن حکم روایات نقل کرتے ہیں۔
[ترمیم]
ابو مالک جُہنی کے علمی آثار میں سے کتاب الحدیث ہے۔
محمد بن ابی عمیر نے اس کو روایت کیا ہے۔
بزرگ اصحاب نے ابو مالک کی کتاب کو نقل کیا ہے اور اس پر اعتماد کیا ہے جس سے ابو مالک کی عظمت و قدر اور ان کا امامی ہونا ثابت ہوتا ہے۔
[ترمیم]
ابو مالک جُہنی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے درج ذیل منابع کی طرف رجوع کریں۔
[ترمیم]
[ترمیم]
پژوہشگاه فرہنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۱۰۴، مقالہِ ابومالک جہنی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔