ابو مالک جہنی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابو مالک جُہنی امام جعفر صادقؑ کے اصحاب میں سے ہیں اور دوسری صدی ہجری کے محدثین میں شمار ہوتے ہیں۔


اجمالی تعارف

[ترمیم]

ابو مالک جُہنی کا شمار امام جعفر صادقؑ کے اصحاب میں ہوتا ہے۔ عبد الله بن عطاء اور حسن بن عماره سے آب نے روایات نقل کی ہیں۔ نیز آب سے محمد بن ابی‌ عمیر،عبد الله بن مغیره اور علی بن حکم
[۴] اردبیلی، محمد بن علی، جامع الرواة، ج۲، ص۴۱۳۔
روایات نقل کرتے ہیں۔

علمی آثار

[ترمیم]

ابو مالک جُہنی کے علمی آثار میں سے کتاب الحدیث ہے۔ محمد بن ابی عمیر نے اس کو روایت کیا ہے۔ بزرگ اصحاب نے ابو مالک کی کتاب کو نقل کیا ہے اور اس پر اعتماد کیا ہے جس سے ابو مالک کی عظمت و قدر اور ان کا امامی ہونا ثابت ہوتا ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے

[ترمیم]

ابو مالک جُہنی کے بارے میں مزید معلومات کے لیے درج ذیل منابع کی طرف رجوع کریں۔
[۹] مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج۳، ص۳۲۔
[۱۳] طریحی، فخر الدین بن محمدعلی، جامع المقال، ص۱۴۰۔
[۱۵] قہپائی، عنایت الله، مجمع الرجال، ج۷، ص۸۸۔
[۱۶] استرآبادی، محمد بن علی، منہج المقال، ص۳۹۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. برقی، احمد بن محمد، رجال البرقی، ص۴۲۔    
۲. اردبیلی، محمد بن علی، جامع الرواة، ج۱، ص۲۱۹۔    
۳. نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ج۱، ص۴۶۱۔    
۴. اردبیلی، محمد بن علی، جامع الرواة، ج۲، ص۴۱۳۔
۵. آقا بزرگ تهرانی، محمدمحسن، الذریعه، ج۶، ص۳۱۰۔    
۶. نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ج۱، ص۴۶۱۔    
۷. امین، سید محسن، اعیان الشیعۃ، ج۲، ص۴۲۱۔    
۸. طوسی، محمد بن حسن، الفہرست، ص۱۸۸۔    
۹. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج۳، ص۳۲۔
۱۰. خوئی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ج۲۳، ص۳۵۔    
۱۱. بروجردی، سیدعلی، طرائف المقال، ج۱، ص۶۴۴۔    
۱۲. ابن‌شہر آشوب، محمد علی، معالم العلماء، ص۱۴۰۔    
۱۳. طریحی، فخر الدین بن محمدعلی، جامع المقال، ص۱۴۰۔
۱۴. تستری، محمد تقی، قاموس الرجال، ج۱۱، ص۴۸۹۔    
۱۵. قہپائی، عنایت الله، مجمع الرجال، ج۷، ص۸۸۔
۱۶. استرآبادی، محمد بن علی، منہج المقال، ص۳۹۳۔


مأخذ

[ترمیم]

پژوہشگاه فرہنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۱۰۴، مقالہِ ابومالک جہنی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔






جعبه ابزار