ابو یحیی مکفوف

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابو یحیی مکفوف کا شمار امام صادقؑ اور امام کاظمؑ کے اصحاب میں ہوتا ہے۔ آب ان راویوں میں سے ہیں جنہوں نے امام صادقؑ سے روایات نقل کی ہیں۔


اجمالی تعارف

[ترمیم]

امام جعفر صادقؑ اور امام موسی کاظمؑ کے اصحاب میں سے ایک ابو یحیی مکفوف ہیں جنہوں نے امام صادقؑ سے احادیث کو نقل کیا ہے۔ ابو یحیی کا تعلق شیعہ راویوں سے ہے اور آپ کی توثیق کی گئی ہے جس کی وجہ سے آب موثق راوی شمار ہوتے ہیں۔
[۵] مامقانی، عبد الله، تنقیح المقال، ج۳، ص۳۹۔


علمی آثار

[ترمیم]

ابو یحیی مکفوف نے کتاب الحدیث تحریر کی ہے جس کو عمر بن طرخان نے نقل کیا ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے

[ترمیم]

اس موضوع کا مزید مطالعہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
[۱۰] قہپائی، عنایت الله، مجمع الرجال، ج۷، ص۱۱۰۔
[۱۱] استرابادی، محمد بن علی، منہج المقال، ص۳۹۶۔
[۱۵] کاظمی، محمد امین، ہدایۃ المحدثین، ص۳۰۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. برقی، احمد بن محمد، رجال البرقی، ص۴۸۔    
۲. طوسی، محمد بن حسن، رجال الطوسی، ص۳۴۶۔    
۳. نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ج۱، ص۴۵۵۔    
۴. طوسی، محمد بن حسن، الفہرست، ص۱۸۵۔    
۵. مامقانی، عبد الله، تنقیح المقال، ج۳، ص۳۹۔
۶. آقا بزرگ تہرانی، محمد محسن، الذریعۃ، ج۶، ص۳۱۰۔    
۷. اردبیلی، محمد بن علی، جامع الرواة، ج۱، ص۶۳۵۔    
۸. تستری، محمد تقی، قاموس الرجال، ج۱۱، ص۵۶۲۔    
۹. بروجردی، سیدعلی، طرائف المقال، ج۱، ص۶۴۹۔    
۱۰. قہپائی، عنایت الله، مجمع الرجال، ج۷، ص۱۱۰۔
۱۱. استرابادی، محمد بن علی، منہج المقال، ص۳۹۶۔
۱۲. مازندرانی، محمّد بن اسماعیل، منتہی المقال، ج۷، ص۲۷۹۔    
۱۳. خوئی، سید ابوا لقاسم، معجم رجال الحدیث، ج۲۳، ص۹۵۔    
۱۴. ابن‌شہر آشوب، محمد علی، معالم العلماء، ص۱۳۷۔    
۱۵. کاظمی، محمد امین، ہدایۃ المحدثین، ص۳۰۱۔


مأخذ

[ترمیم]

پژوہشگاه فرہنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۱۰۷، مقالہِ ابو یحیی مکفوف سے یہ تحریر لی گئی ہے۔






جعبه ابزار