ابو یحیی مکفوف
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
ابو یحیی مکفوف کا شمار امام صادقؑ اور
امام کاظمؑ کے اصحاب میں ہوتا ہے۔ آب ان راویوں میں سے ہیں جنہوں نے امام صادقؑ سے روایات نقل کی ہیں۔
[ترمیم]
امام جعفر صادقؑ اور امام موسی کاظمؑ کے اصحاب میں سے ایک ابو یحیی مکفوف ہیں جنہوں نے
امام صادقؑ سے احادیث کو نقل کیا ہے۔
ابو یحیی کا تعلق
شیعہ راویوں سے ہے
اور آپ کی توثیق کی گئی ہے جس کی وجہ سے آب موثق راوی شمار ہوتے ہیں۔
[ترمیم]
ابو یحیی مکفوف نے کتاب الحدیث تحریر کی ہے جس کو
عمر بن طرخان نے نقل کیا ہے۔
[ترمیم]
اس موضوع کا مزید مطالعہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
[ترمیم]
[ترمیم]
پژوہشگاه فرہنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۱۰۷، مقالہِ ابو یحیی مکفوف سے یہ تحریر لی گئی ہے۔