احوال لفظ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



وضع اور استعمال کے اعتبار سے لفظ کے مختلف حالات کو احوالِ لفظ کہا جاتا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

وضع اور استعمال کے اعتبار سے لفظ کے مختلف حالات سامنے آتے ہیں۔ ان میں سے ہر حالت کا خاص نام ہے، جیسے: مجاز، مشترک و ... لفظ کی ان حالتوں کو احوالِ لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
[۲] شيرازی، محمد، الاصول، ج۱، ص۵۹۔


مربوط عناوین

[ترمیم]

مشترک
اضمار
مجاز
تخصیص
تضمین
تقیید
کنایہ
نسخ
نقل

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مشکینی، علی، اصطلاحات الاصول، ص۲۶۔    
۲. شيرازی، محمد، الاصول، ج۱، ص۵۹۔
۳. آخوند خراسانی، محمد کاظم، کفایۃ الاصول، ص۲۰۔    
۴. فاضل لنکرانی، محمد، ایضاح الکفایۃ، ج۱، ص۱۱۹۔    
۵. صدر، محمد باقر، بحوث فی علم الاصول، ج۱، ص۱۷۲۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۱۱۷، برگرفتہ از مقالہ احوال لفظ۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصول فقہ | مباحث الفاظ




جعبه ابزار