ادوات عموم
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
ادواتِ عموم سے مراد وہ الفاظ اور ان کی
ہیئات
ہیں جو عموم پر دلالت کرتی ہیں۔
فہرست مندرجات
۱ - تعریف
۲ - ادواتِ عموم کی اقسام
۳ - حوالہ جات
۴ - مأخذ
تعریف
[
ترمیم
]
وہ الفاظ اور خاص قسم کی
ہیئات
جو عموم پر دلالت کرتی ہیں ادواتِ عموم کہلاتی ہیں، جیسے
کُلّ
،
جَمِیۡع
،
نکرہ کا سیاق نفی میں آنا
وغیرہ۔
ادواتِ عموم کی اقسام
[
ترمیم
]
عموم کی نوعیت کے اعتبار سے ادواتِ عموم دو حصوں میں تقسیم ہوتے ہیں:
۱۔
ادواتِ عمومِ بدلی
۲۔
ادواتِ عمومِ شمولی
۔
[۱]
مظفر، محمد رضا، اصول الفقہ، ج۱، ص۱۴۰۔
اسی طرح عموم کے افراد اور مصادیق کے اعتبار سے ادواتِ عموم درج ذیل آتے ہیں:
۱۔
جمع محلّی بہ لام
۲۔ جمع مضاف
۳۔ جمع تنکیر
۴۔ کُلّ
۵۔
مفرد محلّی بہ لام
۶۔
نکره کا سیاق اثبات میں ہونا
۷۔
نکره کا سیاق نفی میں ہونا
۸۔
نکره کا ساقِ شرط میں ہونا
۹۔
نکره کا سیاقِ استفہام میں ہونا
۔
[۲]
شہید صدر، محمد باقر، دروس فی علم الاصول، ج۱، ص۲۴۴۔
[۳]
شہید صدر، محمد باقر، المعالم الجدیدة للاصول، ص۱۳۶۔
[۴]
آخوند خراسانی، محمد کاظم بن حسین، کفایۃ الاصول، ص۲۱۸۔
[۵]
حلی، حسن بن یوسف، مبادئ الوصول الی علم الاصول، ص۱۲۰۔
[۶]
حلی، جعفر بن حسن، معارج الاصول، ص۸۱۔
[۷]
مشکینی، علی، تحریر المعالم، ص۱۰۱-۹۹۔
[۸]
نائینی، محمد حسین، اجود التقریرات، ج۱، ص۴۵۱۔
[۹]
خوئی، ابو القاسم، محاضرات فی اصول الفقہ، ج۴، ص۴۲۴۔
[۱۰]
نائینی، محمد حسین، اجود التقریرات، ج۱، ص۴۵۱۔
حوالہ جات
[
ترمیم
]
۱.
↑
مظفر، محمد رضا، اصول الفقہ، ج۱، ص۱۴۰۔
۲.
↑
شہید صدر، محمد باقر، دروس فی علم الاصول، ج۱، ص۲۴۴۔
۳.
↑
شہید صدر، محمد باقر، المعالم الجدیدة للاصول، ص۱۳۶۔
۴.
↑
آخوند خراسانی، محمد کاظم بن حسین، کفایۃ الاصول، ص۲۱۸۔
۵.
↑
حلی، حسن بن یوسف، مبادئ الوصول الی علم الاصول، ص۱۲۰۔
۶.
↑
حلی، جعفر بن حسن، معارج الاصول، ص۸۱۔
۷.
↑
مشکینی، علی، تحریر المعالم، ص۱۰۱-۹۹۔
۸.
↑
نائینی، محمد حسین، اجود التقریرات، ج۱، ص۴۵۱۔
۹.
↑
خوئی، ابو القاسم، محاضرات فی اصول الفقہ، ج۴، ص۴۲۴۔
۱۰.
↑
نائینی، محمد حسین، اجود التقریرات، ج۱، ص۴۵۱۔
مأخذ
[
ترمیم
]
فرہنگ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص ۱۳۸، برگرفتہ از مقالہ ادوات عموم۔
اس صفحے کے زمرہ جات :
اصول فقہ
|
اصولی اصطلاحات
|
عام اور خاص
|
مباحث الفاظ
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
مدرسه فقاهت
لائبریری
پرسش و پاسخ
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
لاگ ان / نیا کھاتہ کھولیں
Türkçe
|
عربی
|
فارسی
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
پہلا صفحہ
اندراج مطلب
آخری اضافہ شدہ مطالب
مدرسه فقاهت
لائبریری
ویکی سوال
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ