امکان لازمہ ماہیت

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



امکان اور ماہیت دو الگ مفہوم ِ عقلی ہیں۔ امکان نہ ماہیت کا جزءِ ذات ہے اور نہ ہی عین ذاتی بلکہ امکان ماہیت کے لیے لازمہ ہے جو کبھی اس سے جدا نہیں ہوتا۔


اس بحث میں امکان کا معنی

[ترمیم]

فلسفہِ اسلامی میں امکان کے متعدد معني ذكر کیے گئے ہیں۔ فلسفہِ اسلامی میں اگر امکان مطلق طور پر بغیر کسی قید و شرط کے استعمال ہو تو اس سے مراد امکانِ خاص ہوتا ہے جسے امکان ذاتی بھی کہتے ہیں۔ جب یہ کہا جاتا ہے کہ امکان ماہیت کا لازمہ ہے تو یہاں امکان سے مراد امکانِ خاص یا امکانِ ذاتی ہوتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]



مأخذ

[ترمیم]




جعبه ابزار