اہل کتاب اور طاغوت (قرآن)
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
جادوگر،
کافر،
کاہن، سرکش
جنّوں اور حق کی راہ سے روکنے والوں پر طاغوت کا اطلاق کیا گیا ہے۔
اس مقالے میں اہل کتاب اور طاغوت کے تعلق کو قرآنی آیات کی روشنی میں پیش کیا جائے گا۔
[ترمیم]
طاغوت کی
عبادت اور پرستش کے نتیجے میں
اہل کتاب کی گمراہی:
قُلْ يا أَهْلَ الْكِتابِ ... قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِنْ ذلِكَ مَثُوبَةً عِنْدَ اللَّهِ مَنْ لَعَنَهُ اللَّهُ وَ غَضِبَ عَلَيْهِ ... أُولئِكَ شَرٌّ مَكاناً وَ أَضَلُّ عَنْ سَواءِ السَّبِيلِ۔
خدا تعالیٰ کی جانب سے
جبت و
طاغوت پر ایمان کی وجہ سے
اہل کتاب کی مذمت:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ ...۔
طاغوت کی
عبادت کے باعث اہل کتاب کا بارگاہِ الہٰی میں بدترین ٹھکانہ:
قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِنْ ذلِكَ مَثُوبَةً عِنْدَ اللَّهِ مَنْ لَعَنَهُ اللَّهُ ... وَ عَبَدَ الطَّاغُوتَ أُولئِكَ شَرٌّ مَكاناً وَ أَضَلُّ عَنْ سَواءِ السَّبِيلِ
[ترمیم]
بعض اہل کتاب کا
جبت اور طاغوت پر ایمان حیرت و استعجاب کا باعث:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ ..۔
جبت و طاغوت پر ایمان رکھنے والے بعض اہل کتاب سے مقصود
کعب بن اشرف ہے جو قریش کے دو بتوں کے سامنے سجدہ کرتا تھا۔
[ترمیم]
ناقص اور غیر جامع
آسمانی کتاب سے بہرہ مندی کی وجہ سے
اہل کتاب کا انحراف اور طاغوت پر ایمان:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ ...۔
[ترمیم]
طاغوت پر ایمان (قرآن)،
طاغوت کی عبادت (قرآن).
[ترمیم]
[ترمیم]
مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱۹، ص۱۴۷، ماخوذ از مقالہ ’’اهلکتاب و طاغوت‘‘۔