اہل کتاب اور طاغوت (قرآن)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



جادوگر، کافر، کاہن، سرکش جنّوں اور حق کی راہ سے روکنے والوں پر طاغوت کا اطلاق کیا گیا ہے۔ اس مقالے میں اہل کتاب اور طاغوت کے تعلق کو قرآنی آیات کی روشنی میں پیش کیا جائے گا۔


اہل ‌کتاب کے طاغوت پر ایمان کا اثر

[ترمیم]


← گمراہی


طاغوت کی عبادت اور پرستش کے نتیجے میں اہل ‌کتاب کی گمراہی:
قُلْ يا أَهْلَ الْكِتابِ‌ ... قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِنْ ذلِكَ مَثُوبَةً عِنْدَ اللَّهِ مَنْ لَعَنَهُ اللَّهُ وَ غَضِبَ عَلَيْهِ‌ ... أُولئِكَ شَرٌّ مَكاناً وَ أَضَلُّ عَنْ سَواءِ السَّبِيلِ۔

← خدا کی مذمت


خدا تعالیٰ کی جانب سے جبت و طاغوت پر ایمان کی وجہ سے اہل کتاب کی مذمت:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ...۔

← بدترین ٹھکانہ


طاغوت کی عبادت کے باعث اہل کتاب کا بارگاہِ الہٰی میں بدترین ٹھکانہ:
قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِنْ ذلِكَ مَثُوبَةً عِنْدَ اللَّهِ مَنْ لَعَنَهُ اللَّهُ‌ ... وَ عَبَدَ الطَّاغُوتَ أُولئِكَ شَرٌّ مَكاناً وَ أَضَلُّ عَنْ سَواءِ السَّبِيلِ

طاغوت پر ایمان باعثِ تعجب

[ترمیم]

بعض اہل کتاب کا جبت اور طاغوت پر ایمان حیرت و استعجاب کا باعث:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ..۔ جبت و طاغوت پر ایمان رکھنے والے بعض اہل کتاب سے مقصود کعب بن اشرف ہے جو قریش کے دو بتوں کے سامنے سجدہ کرتا تھا۔

اہل ‌کتاب کے طاغوت پر ایمان کی علت

[ترمیم]

ناقص اور غیر جامع آسمانی کتاب سے بہرہ مندی کی وجہ سے اہل کتاب کا انحراف اور طاغوت پر ایمان:
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ...۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]

طاغوت پر ایمان (قرآن)، طاغوت‌ کی عبادت (قرآن).

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. راغب اصفهانی، حسین بن محمد، المفردات فی غریب القرآن، ص ۳۰۴-۳۰۵، «طغی»۔    
۲. مائده/سوره۵، آیه۵۹۔    
۳. مائده/سوره۵، آیه۶۰۔    
۴. نساء/سوره۴، آیه۵۱۔    
۵. مائده/سوره۵، آیه۶۰۔    
۶. نساء/سوره۴، آیه۵۱۔    
۷. طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج۳، ص ۹۳۔    
۸. نساء/سوره۴، آیه۵۱۔    


ماخذ

[ترمیم]

مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱۹، ص۱۴۷، ماخوذ از مقالہ ’’اهل‌کتاب و طاغوت‘‘۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اہل کتاب | طاغوت | قرآنی موضوعات




جعبه ابزار