بشر بن حسن

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



بِشْر امام حسنؑ کے بیٹے ہیں۔


بشر کی شہادت

[ترمیم]

بِشْر بن امام حسن کو بعض نے امام مجتبیؑ کا فرزند قرار دیا ہے؛ مگر ان کی شہادت کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا ہے۔
[۱] ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج۴، ص۱۲۲۔
[۴] دهدشتی بهبهانی، محمدباقر، الدمعة الساکبة، ج۵، ص۲۰۔

سب سے پہلے ابن شہر آشوب نے انہیں شہید لکھا ہے۔ انہوں نے امام حسنؑ کے کربلا میں شہید ہونے والے بیٹوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: کہا جاتا ہے کہ بشر بھی شہید ہوئے ہیں۔
[۶] ابن شهرآشوب، علی بن حسین، مناقب آل ابی ‌طالب علیهم‌السلام، ج۴، ص۱۲۲۔

البتہ انساب کی کتب میں امام حسنؑ کے کسی بِشر نامی بیٹے کا ذکر نہیں ہوا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابن شهرآشوب، محمد بن علی، مناقب آل ابی طالب علیهم‌السلام، ج۴، ص۱۲۲۔
۲. حسینی کرکی حائری، محمد بن ابی طالب، تسلیة المجالس و زینة المجالس، ج۲، ص۳۳۰۔    
۳. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج۴۵، ص۶۳۔    
۴. دهدشتی بهبهانی، محمدباقر، الدمعة الساکبة، ج۵، ص۲۰۔
۵. امین، محسن، اعیان الشیعه، ج۱، ص۶۰۵۔    
۶. ابن شهرآشوب، علی بن حسین، مناقب آل ابی ‌طالب علیهم‌السلام، ج۴، ص۱۲۲۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی ازنویسندگان، پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، ص۱۱۰-۱۱۱۔    






جعبه ابزار