سب سے پہلے ابن شہر آشوب نے انہیں شہید لکھا ہے۔ انہوں نے امام حسنؑ کے کربلا میں شہید ہونے والے بیٹوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: کہا جاتا ہے کہ بشر بھی شہید ہوئے ہیں۔
[۶]ابن شهرآشوب، علی بن حسین، مناقب آل ابی طالب علیهمالسلام، ج۴، ص۱۲۲۔
البتہ انساب کی کتب میں امام حسنؑ کے کسی بِشر نامی بیٹے کا ذکر نہیں ہوا ہے۔