تعارض بدویپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںتعارضِ بدوی سے مراد وہ تعارض ہے جو جمع عرفی کے طریق سے قابل رفع ہو اور ختم ہو جاتا ہو۔ اصطلاح کی وضاحت[ترمیم]تعارضِ بدوی کا مطلب وہ تنافی و ٹکراؤ ہے جو دو مدلول یا چند دلیلوں کے درمیان بدوی پر نظر آ رہا ہو اور جمع عرفی کے ذریعے تھوڑی دقت کرنے سے یہ تعارض دور ہو جاتا ہو۔ مثال[ترمیم]مثلا ایک خبر کہتی ہے: [۵]
مقالات اصولی، موسوی بجنوردی، محمد، ص۱۰۱۔
[۶]
الاستصحاب فی الشریعۃ الاسلامیۃ، کوثرانی، محمود، ص۱۹۴۔
حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۲۲، مقالہِ تعارض بدوی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔ |