جناح

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



عربی لغت میں جِنَاح کا مطلب کنارہ، سمت، جانب اور پَر کے ہیں۔
[۱] فرہنگ جدید عربی- فارسی۔



جناح کے اصطلاحی معنی

[ترمیم]

اصطلاح میں جناح سے مراد قلبِ لشکر کے دو طرف میں صفیں باندھ کر فوجوں کا کھڑا ہونا ہے۔ دونوں طرف کھڑے صف بستہ لشکر میں سے ہر ایک کو جناح کہتے ہیں۔ لشکر کے دونوں میمنہ اور میسرہ کو جناحین یعنی دو پروں سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
[۲] مروارید، علی اصغر، ینابیع الفقہیۃ، کتاب الجہاد، ص۲۹۶.


امام علیؑ کے کلام میں جناح

[ترمیم]

جنگ صفین میں جب امام علیؑ کی فوج کا صفِ اول کا دستہ سپاہِ معاویہ کے قریب جا کر اس کے روبرو کھڑا ہو گیا تو امام علیؑ نے جناب مالک اشتر کو تیزی کے ساتھ روانہ کیا اور پورے لشکر کی سربراہی ان کے سپرد کر دی اور فرمایا: زیاد کو میمنہ یعنی سیدھی جناح بر اور شریح کو میسرہ یعنی بائیں جناح پر رکھو اور خود کو لشکر کے قلب میں رکھو۔
[۴] تاریخ زندگانی امام امیر المؤمنین(علیہ السلام) از خلافت تا شہادت، ص۱۲۵، چاپ پیروز۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. فرہنگ جدید عربی- فارسی۔
۲. مروارید، علی اصغر، ینابیع الفقہیۃ، کتاب الجہاد، ص۲۹۶.
۳. العکبری، ابو البقاء، شرح دیوان المتنبی، ج ۳، ص ۳۸۷۔    
۴. تاریخ زندگانی امام امیر المؤمنین(علیہ السلام) از خلافت تا شہادت، ص۱۲۵، چاپ پیروز۔


مأخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوہشکده تحقیقات اسلامی، اصطلاحات نظامی در فقہ اسلامی، ص۴۴۔
زمره:لفظ شناسیزمره:قرآن شناسیزمره:فقہی اصطلاحات



جعبه ابزار