حروف قسمپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںوہ حروف جن کے ذریعے قسم کا اسلوب منعقد ہوتا ہے اس کو حروفِ قسم کہا جاتا ہے۔ علم نحو میں باب قسم میں ان حروف سے بحث کی جاتی ہے۔ حروف قسم کی تعریف[ترمیم]عربی زبان میں قسم کا اسلوب یا تو حروف سے تشکیل پاتا ہے یا فعل سے۔ اسلوب قسم تین اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے: حرف قسم، اصل حروف قسم[ترمیم]حروف قسم میں سے باء میں اصل یہ ہے کہ باء اسم ظاہر پر بھی داخل ہوتی ہے اور اسم مضمر پر بھی۔ واؤ اسم ظاہر پر داخل ہوتا ہے۔ حرف قسم تاء فقط اسم جلالہ اللہ پر داخل ہوتا ہے اور اسم جلالہ کے علاوہ کسی اور کلمہ پر تاءِ قسم کا داخل ہونا نادر ہے، جیسے قسم کا منعقد ہونا[ترمیم]وہ حروف جن سے قسم منعقد ہوتی ہے وہ تین حروف ہیں۔ بعض کے نزدیک یہ جملہ حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، ج۳، ص۲۹۳۔ |