خبر متواتر اور خبر متواتر میں تعارض

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خبر متواتر اور خبر متواتر میں تعارض سے مراد دو خبر متواتر کے مدلولِ ظاہری کے درمیان تنافی و ٹکراؤ کا ہونا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

خبر متواتر اور خبر متواتر میں تعارض کا شمار سنت اور سنت کے درمیان تعارض کی اقسام میں ہوتا ہے جس کا اطلاق دو خبر متواتر کے اس مدلول ظاہری پر کیا جاتا ہے جو آپس میں ایک دوسرے سے تنافی رکھتے ہیں۔

حکم

[ترمیم]

وہ موارد جن میں دو دلیل قطعی ایک دوسرے کے ساتھ ٹکرائیں اور آپس میں متعارض ہوں اور ان کے درمیان جمع عرفی بھی ممکن نہ ہو تو ضروری ہے کہ ان میں ہر دو یا دو میں ایک کی مناسب تأویل کریں، کیونکہ ان میں بابِ تعارض کے قواعد جاری نہیں ہوں گے۔
[۲] مبادئ اصول الفقہ، فضلی، عبد الہادی، ص۷۲۔
[۳] منتہی الدرایۃ فی توضیح الکفایۃ، جزائری، محمد جعفر، ج۸، ص۶۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مصباح الاصول، خوئی، ابو القاسم، ج۲، ص۳۶۵۔    
۲. مبادئ اصول الفقہ، فضلی، عبد الہادی، ص۷۲۔
۳. منتہی الدرایۃ فی توضیح الکفایۃ، جزائری، محمد جعفر، ج۸، ص۶۳۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۲۵، مقالہِ تعارض خبر متواتر و خبر متواتر سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصولی اصطلاحات | تعارض ادلہ | تواتر




جعبه ابزار