ردء
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
رِدء
علم فقہ کی اصطلاحات میں سے ایک اصطلاح ہے۔ اموال کی حفاظت اور نگہداری کے لیے کسی کی مدد اور کمک لینے کو رِدء کہتے ہیں۔ علم فقہ میں
باب الحدود کے باب میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔
[ترمیم]
رِدء
عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی یار و مددگار اور اعانت کرنے کے ہیں، جیساکہ
صاحب جواہر نے نقل کیا ہے:
الذي هو المعين لضبط الأموال ونحوه؛ رِدء سے مراد وہ شخص ہے جو اموال کو لینے اور اس سے متعلق دیگر میں مددگار ہو۔
[ترمیم]
علم فقہ میں باب الحدود میں اس لفظ کا استعمال وارد ہوا ہے۔
[ترمیم]
اموال کی حفاظت اور نگہداری کے لیے اگر مددگار اور نگہبانی کرنے والے اور حمل و نقل کرنے والے اور کھانا پکانے والے محارب ہوں تو ان پر
محارب کے احکام جاری نہیں ہوں گے۔
[ترمیم]
[ترمیم]
فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج۴، ص۸۸۔