ردء

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



رِدء علم فقہ کی اصطلاحات میں سے ایک اصطلاح ہے۔ اموال کی حفاظت اور نگہداری کے لیے کسی کی مدد اور کمک لینے کو رِدء کہتے ہیں۔ علم فقہ میں باب الحدود کے باب میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔


رِدء کا لغوی معنی

[ترمیم]

رِدء عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی یار و مددگار اور اعانت کرنے کے ہیں، جیساکہ صاحب جواہر نے نقل کیا ہے: الذي هو المعين لضبط الأموال ونحوه؛ رِدء سے مراد وہ شخص ہے جو اموال کو لینے اور اس سے متعلق دیگر میں مددگار ہو۔

علم فقہ میں ردء کا استعمال

[ترمیم]

علم فقہ میں باب الحدود میں اس لفظ کا استعمال وارد ہوا ہے۔

محارب مددگار

[ترمیم]

اموال کی حفاظت اور نگہداری کے لیے اگر مددگار اور نگہبانی کرنے والے اور حمل و نقل کرنے والے اور کھانا پکانے والے محارب ہوں تو ان پر محارب کے احکام جاری نہیں ہوں گے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. جواہری نجفی، محمد حسن، جواہر الکلام ج۴۱، ص۵۷۱۔    
۲. جواہری نجفی، محمد حسن، جواہر الکلام ج۴۱، ص۵۷۱۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج۴، ص۸۸۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : حدود | فقہی اصطلاحات




جعبه ابزار