قرینہ عرفیپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںعرف کے حکم کے مطابق اگر متکلم کی مرادِ جدی پر ایک شیء قرینہ بنے تو اس کو قرینہِ عرفی کہتے ہیں۔ تعریف[ترمیم]عرف کی نگاہ میں ہر وہ جگہ جہاں ایسا قرینہ موجود ہو جو مخاطب کو متکلم کے معنیِ مراد کی طرف رہنمائی کرے اس کو قرینہِ عرفی کہتے ہیں۔ ← مثالمثلا: لباس، شوہر کے گھر میں زنانہ جوتوں کا ہونا اور زینت و میک اپ کا سامان ہونا وغیرہ عرفی قرینہ ہے کہ یہ سب سامان اس گھر کی خاتون کی ملکیت ہے۔ [۱]
فرہنگ تشریحی اصطلاحات اصول، ولائی، عیسی، ص۲۹۲۔
[۲]
ترمینو لوژی حقوق، جعفری لنگرودی، محمد جعفر، ص۵۴۲۔
حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۵۳۲، یہ تحریر مقالہ قرینہ عرفی سے مأخوذ ہے۔ اس صفحے کے زمرہ جات : فقہی اصطلاحات | قرینہ
|