ماہ ربیع الاول
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
قمری
مہینوں میں سے تیسرا مہینہ ربیع الاول کا ہے اور باب
طہارت
و
صوم
میں اس کا ذکر ملتا ہے۔
فہرست مندرجات
۱ - سترہ ربیع الاول
۲ - نو ربیع الاول
۳ - حوالہ جات
۴ - ماخذ
سترہ ربیع الاول
[
ترمیم
]
سترہ ربیع الاول، مشہور قول کی بنا پر
حضرت محمدؐ
کا یوم ولادت ہے اور اس دن کا روزہ
مستحب
ہے۔
[۱]
نجفی جواہری، محمدحسن، جواہر الکلام، ج۱۷، ص۹۸۔
اسی طرح اس دن صدقہ و خیرات اور
مشاہد مشرفہ
کی زیارت مستحب ہے۔
[۲]
طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتہجد، ص۷۹۱۔
نو ربیع الاول
[
ترمیم
]
بعض علما نے نو ربیع الاول کے دن کا
غسل
مستحب قرار دیا ہے۔
[۳]
نجفی جواہری، محمدحسن، جواہر الکلام، ج۵، ص۴۳-۴۴۔
حوالہ جات
[
ترمیم
]
۱.
↑
نجفی جواہری، محمدحسن، جواہر الکلام، ج۱۷، ص۹۸۔
۲.
↑
طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتہجد، ص۷۹۱۔
۳.
↑
نجفی جواہری، محمدحسن، جواہر الکلام، ج۵، ص۴۳-۴۴۔
ماخذ
[
ترمیم
]
فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیهم السلام، ج۴، ص۵۹۔
اس صفحے کے زمرہ جات :
اسلامی اخلاق
|
تقویم
|
فضیلت ایام
|
قمری مہینے
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
مدرسه فقاهت
لائبریری
پرسش و پاسخ
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
لاگ ان / نیا کھاتہ کھولیں
Türkçe
|
عربی
|
فارسی
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
پہلا صفحہ
اندراج مطلب
آخری اضافہ شدہ مطالب
مدرسه فقاهت
لائبریری
ویکی سوال
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ